ڈائجسٹ

حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2018 – اردو ٹرینڈز

Hina Digest October 2018 میں سمجھتا ہوں سر لیکن اسلم کو ایسی کاروائیوں کا بہت تجربہ ہے اس کا ساتھ یقینن فائدہ مند ہو گا.

میجر اکرم ایک بار پھر سوچ میں ڈوب گئے، وہ تجربے اور عمر کو ترازو کو پلڑے میں تول رہے تھے. کافی منٹ یوں خاموشی میں گزر گئے، میں بھی یوں ہی خاموش رہا. ٹھیک ہے تجربہ بھاری ثابت ہوا. میجر نے مجھے مخاطب کیا.
میں نے میجر کو سلتے کیا اور کمرے سے بھر نکل گیا.

Hina Digest October 2018

دشمن ملک کا ایک اغوا کیا گیا طیارہ ہمارے ملک میں اتار لیا گیا تھا. دشمن ملک کا بیان تھا وو تیرہ ہم نے ہی اغوا کیا ہے. اغوا کرنے والو نے دھمکی دی تھی اگر مسافر طیارہ نا اتارنے دیا گیا تو وہ ایک ایک کر کے مسافروں کو مار دیں گئے. اگوا کاروں کی بھی سہی تعداد کا علم نہیں تھا.


ہمارے ملک نے انسانی ہمدردی کی بنا پر طیارے کو ملک میں اتارنے کی اجازت دے دی. اس پر دشمن نے واویلا مچایا کہ ہمارا طیارہ اغوا کر لیا گیا ہے.

Download PDF Hina Digest October 2018


 Download  

میرے جاسوسی ڈائجسٹ ستمبر 2018 زمے یہ کام لگایا گیا تھا کہ رات کی تاریکی میں جہاز کے اندر داخل ہوں  اور اغوا کرنے والوں کو یا تو مار ڈالوں یا انہیں زندہ گرفتار کر لوں. انہیں زندہ گرفتار کرنا زیادہ مفید ثابت ہوتا کیونکہ یہ پتا چل جاتا یہ لوگ کون ہیں. میں اسلم نوید ور طارق اپنے ملک کی بہترین کومانڈوز میں شمار ہوتے ہیں. میں نے جنگلوں میں کئی کئی ماہ بغیر ہتھیار اور راشن کے زندہ رہ کر گزرے ہے. صحرا میں بغیر پانی کی چھاگل کے گزارہ کیا ہے. کئی کئی گھنٹے سمندر میں گزارے تھے. کمانڈو ٹریننگ کے بعد میرا جسم فولاد کا بن چکا تھا. بڑے سے بڑے پہلوں کے چاروں شانے چت کرنا میرے لئے پانچ سیکنڈ کا کام تھا.

Facebook Comments
Close