ڈائجسٹ

شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2018 – اردو ٹرینڈز

Shuaa Digest October 2018 دنیا خواب غفلت میں محو تھی اور شیطان کسی بدترین منصوبے کو آخری شکل دینے کے لئے انتہائی خفیہ طریقے پر اپنی کوشش میں لگا ہوا تھا.

رات کی تاریکی نے اس کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالا ہوا تھا. وو صبح ہونے سے پہلے اس منصوبے کو تشکیل دینا چاہتا تھا. پچھلے پھر کا وقت ہو گیا. آہستہ آہستہ لاتعداد مسلح دشمن بڑھنے لگی اور چوروں کی طرح پاکستان کی سرحد میں داخل ہو گئیں.

Shuaa Digest October 2018

ٹینک آگ اگلنے لگی، توپے گولے داغنے لگیں. پاکستان کی سرحد کے محافظوں نو ان کو روکا. لڑائی چڑ چکی تھی اور صبح ہوتے ہی شور پھل گیا ک لڑائی شروع ہو گئی ہے. یہ 6 سپتمبر 1956 کی صبح تھی. کرن ڈائجسٹ ستمبر 2018 – اردو ٹرینڈز دشمن کے جہاز معصوم لوگو پر گولیاں اور بم برسا رہے تھے.

اسی دوران 1 بھرتی طیارہ ایک پہاڑی کے دامن میں آ گرا. یہاں درختوں کی بہت کثرت تھی اور آبادی کم تھی. زمین کی اونچی نیچی پر کہیں کہیں کوئی مکان بنا ہوا تھا. بھرتی طیارے کے پائلٹ نے جہاز میں آگ لگی دیکھی تو نیچے چھلانگ لگا دی خود کو بچانے کے لئے مگر پیراشوٹ ٹھیک سے نہ کھلا.

Read Online Shuaa Digest October 2018

Download PDF Shuaa Digest October 2018


 Download  

پائلٹ پہاڑ کے قریب جھاڑیوں میں گرا، اور اس کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی. ایک بازو بھی بیکار ہو چکا تھا. پائلٹ گرتے ساتھ ہی بیہوش ہو چکا تھا. جہاز پائلٹ سے کچھ فاصلے پر جا کر گرا اور گرتے ہی آگ سے جل کر خاک ہو گیا. حنا ڈائجسٹ ستمبر 2018 – اردو ٹرینڈز جہاز گرنے سے زور دار دھماکا ہوا اور جنگل کی خاموشی ٹوٹ گئی.
قریب کے ایک مکان کی دیواریں گر گئیں. یہ ایک غریب کسان کا گھر تھا. کسان کی بیوی گھبرا کر بولی، جنگ یہاں تک پہنچ گئی کیا. کسان نے بیوی کو تسلی دیتے ہوئے کہا

Facebook Comments
Close