ڈائجسٹ

کرن ڈائجسٹ ستمبر 2018 – اردو ٹرینڈز

Kiran Digest September 2018 اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے جس میں مجرموں کے نام، پتا، فنگر پرنٹس، تصاویر، ڈی این اے، چوری گئی پراپرٹی، پاسپورٹس، گاڑیوں اور دوسری چیزوں کی تفصیلات جمع کر کے رکن ممالک کو فراہم کی جاتی ہے.

اپنے ملک سے فرار ہونے والے ملزمان کی ان کے ملک حوالگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے. کچھ عرصہ قبل بےنظیر بھٹو اور ان کے شوہر کے لئے انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کیا تھا.

ریاست جموں کشمیر کا مجموعی رقبہ 84471 مربع کلومیٹر ہے. اس میں سے 54 ہزار کلومیٹر پر بھارت نے قبضہ کر رکھا ہے جبکہ بقیہ پاکستان کے پاس آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی صورت میں موجود ہے. مقبوضہ وادی کے گاؤں پلوامہ کیا مقام پر پیدا ہونے والا زعفران دنیا بھر میں اپنا مقام رکھتا ہے.

Read Online Kiran Digest September 2018

کشمیر کا تنازع پاکستان اور انڈیا کے درمیان گزشتہ 63 برسوں سے محاذ آرائی اور تلخی کا سبب بنا ہوا ہے. اس دوران دونوں ممالک میں کئی خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2018 ہوئے، تین تباہ کن جنگیں ہو چکی ہیں اور کافی مرتبہ جنگ کے لئے آمنے سامنے آ چکے ہیں.

 مقبوضہ کشمیر پاکستان کے ساتھ الحق کے لئے کئی مرتبہ ہڑتال بھی کر چکا ہے. لیکن اس تنازع کو حل کرنے کے لئے ابی تک کوئی صورتحال پیدا نا ہو سکی.

Download PDF Kiran Digest September 2018


 Download  

کشمیر کے مسلمان ابھی تک اس بات کا ثبوت دیتے آ رہے ہیں کہ ان کی تمام تر وابستگیاں پاکستان کے مسلمانوں ساتھ ہیں. بھارت کے ساتھ رہنا یا الحاق کسی بھی صورت منظور نہیں جس کا مظاہرہ وہ ہزاروں جانیں دے کر کرتے جاسوسی ڈائجسٹ ستمبر 2018 ہیں. آزادی کشمیر کا مطلب پاکستان کے ساتھ الحاق لیا گیا ہے. 

یہاں تک کے بھارت اور پاکستان کی حکومت بھی آزادی کشمیر کو پاکستان کے ساتھ الحاق سمجھتی ہیں. بین الاقوامی اداروں کے سامنے جس طرح مسلہ کشمیر پیش ہوا

Facebook Comments
Close