پرائیویسی پالیسی

اسلام علیکم قارئین،
یہ دستاویز اردو ٹرینڈز کی اپنے صارفین کے لئے پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) کو واضح کرتا ہے. آج کے موجودہ دور میں انٹرنیٹ صارفین پرائیویسی پالیسی کے بارے میں خاصے محتاط نظر آتے ہے جو کے ہونا بھی چاہیے. ہم جانتے ہیں موجودہ دور میں ذاتی معلومات کا لیک ہو جانا بڑی مشکلات پیدا کر سکتا ہے. اسی تناظر کے پیش نظر اردو ٹرینڈز (Urdu Trends) نے اپنی قارئین کی تمام تر معلومات کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے. اس دستاویز میں پرائیویسی پالیسی کے لہٰذ سے تمام نکات کو بیان کیا گیا ہے جس میں صارفین کی جمع کی جانے والی معلومات، اس کا استعمال اور سروسز کو مزید بہتر کرنا ہے.

جمع کی جانے والی معلومات (Information We Collect)

ہم اپنے صارفین کو آگاہ کرتی ہے کے جب آپ اردو ٹرینڈز وزٹ کراتے ہے تو ہم آپکی کچھ بنیادی معلومات اپنے پاس جمع کرتے ہے. جس میں شامل ہے ویب سائٹ تک رسائی کے لئے استعمال کیا جانے والا سرچ انجن، آپ کا نام، آپ کی جگہ، آپ کا موبائل نمبر، اور آخر میں استعمال کے جانے والے انٹرنیٹ کہ IP Adress تاہم یہ تمام تر معلومات آپ کی اجازت سے جمع کی جاتی ہے جس کا خالصتا مقصد آپ کو بہتر سروسز مہیا کرنا ہے.

اشتہارات (Third-Party Advertising)

اردو ٹرینڈز پر گوگل ایڈ سینس (Google Adsense) کے اشتہارات استعمال کے جاتے ہیں. جب آپ web site وزٹ کرتے ہے تو آپ کی دلچسپی کے مطابق اشتہارات دکھانے کے لئے گوگل آپ کا کچھ ڈیٹا حاصل کرتا ہے جو کے آپ کی سرچ پر مبنی ہوتا ہے. مثال کے طور پر اگر آپ کتب کے بارے میں سرچ کرتے ہیں تو آپ کو اشتہارات بھی کتب کے ظاہر ہو گے. اشتہارات کے معاملے میں کبھی بھی آپ کا حساس نوعیت کا ڈیٹا حاصل نہیں کیا جاتا اور نا ہی آپ سے اس تک رسائی کی درخواست کی جاتی ہے.
ہماری کوشش ہے کے آپ کو آپ کے مزاج کے مطابق اشتہارات ظاہر کریں. گوگل ایڈ سینس (Google Adsense) کی اشتہارات کی پالیسی کے بارے میں آپ مزید جان سکتے ہیں لنک پر کلک کر کے.

پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی (Policy Changes)

وقت کے ساتھ ساتھ، اردو ٹرینڈز اپنی پرائیویسی پالیسیز میں تبدیلی لاتا رہتا ہے تا کہ صارفین کو مطمئن کیا جا سکے. تاہم پالیسیز میں تبدیلی کے وقت ہم اپنے صارفین کو آگاہ کرتے ہے تا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے.

Facebook Comments
Close