شرائط و ضوابط

   استعمال کے شرائط و ضوابط

اردو ٹرینڈز کے تمام صارفین پر نیچے دی گئی شرائط لاگو ہو گی. بیان کی گئی شرائط نۓ اور باقائدگی سے اردو ٹرینڈز کو پڑھنے والے قارئین دونوں پر ہو گا.

اردو ٹرینڈز ڈاٹ کام کا استعمال

ہم اپنے تمام قارئین کو آگاہ کر رہے ہیں کہ آپ اردو ٹرینڈز کو صرف قانون کے تقاضے کے مطابق استعمال کرنے کے اہل ہیں. آپ صرف جائز مقاصد کے لئے استعمال کریں گے اور کسی دوسرے صارف کے حق پر اثر انداز نہیں ہو گے. آپ اردو ٹرینڈز ڈاٹ کام پر کسی صارف کو غیر اخلاقی مواد، دھمکی دینا، ذہنی طور پر دباؤ ڈالنا یا کسی اور ممنوع سرگرمی میں پاۓ گئے تو آپ کے خلاف قانونی کاروائی ہو سکتی ہے.

تخلیقی حقوق

اردو ٹرینڈز کے تمام جملہ حقوق بشمول کاپی رائٹس، ٹریڈ مارک اور ویب سائٹ پر شائع ہونے والا تمام تحریری و آڈیو کے جملہ حقوق اردو ٹرینڈز ڈاٹ کام کے پاس محفوظ ہیں. تمام صارفین سے بھی درخواست کی جاتی ہے کہ ویب سائٹ پر شائع ہونے والا مواد آپ کسی بھی ذاتی مفاد کے لئے استعمال نہیں کریں گے اور نہ ہی اس کو شائع کریں گے.

اردو ٹرینڈز پر آپ کا مواد

اگر آپ اپنا کسی بھی قسم کا تحریری یا آڈیو مواد اردو ٹرینڈز ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تو آپ اس بات پر آمادہ ہو گے کہ اردو ٹرینڈز آپ کے مواد کو بلامعاوضہ کہیں بھی استعمال کر سکتا ہے تاہم آپ کے مواد کے کاپی رائٹس آپ ہی کے پاس محفوظ رہیں گے اور آپ اپنے مواد کو جس طرح چاہیں استعمال کر سکتے ہیں.

اردو ٹرینڈز کو اپنا مواد بھیجتے وقت اس بات کی ضرور کریں کہ مواد آپ کا اپنا ہے. مواد کے کاپی رائٹ ہونے کی صورت میں اردو ٹرینڈز آپ کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہے. اور ہم اپنے صارفین سے التجا کرتے ہے مواد کو تخلیق کرتے وقت کسی خطرے کو مول نہ لے اور نہ ہی کوئی غیر قانونی کام کریں جو بعد میں پریشانی کا سبب بن سکے.

اردو ٹرینڈز ویب سائٹ میں تازہ ترین ترامیم کے لئے ہمارا پیج شرائط و ضوابط پڑھ سکتے ہیں. اگر آپ شرائط و ضوابط کے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہے تو آپ ہمیں میل کر سکتے ہیں

[email protected]

Facebook Comments
Close